باغبان

( باغْبان )
{ باغ + بان }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں اسم 'باغ' کے ساتھ لاحقۂ فاعلی 'بان' لگنے سے 'باغبان' مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٥٧ء میں "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - مالی، باغ کی دیکھ بھال کرنے والا۔
 اے باغباں تیرا ہم کیا بگاڑتے ہیں ناحق اجاڑتا ہے تو آشیاں ہمارا      ( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٦٤ )
  • gardener