فوم

( فُوم )
{ فُوم }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنی اصل شکل و معنی کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "مجموعہ نظم بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - لہسن
 عجب کس تھا جو مَنّ و سلوٰی کے ہوتے تھا مشتاق قشّاد و فُوم و عدس کا      ( ١٩١٢ء، مجموعہ نظمِ بے نظیر، ١٠٩ )