عربی زبان سے ماخوذ حرفِ جار 'فی' کے حرف تخصیص 'ا ل' کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم 'واقع' کے ساتھ ملنے سے مرکب بنا جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے، تحریراً سب سے پہلے ١٧٩٢ء کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔