فن نقد

( فَنِّ نَقْد )
{ فَن + نے + نَقْد }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'فَن' کو کسرۂ اضافت کے ذریعے اسی باب سے مشتق اسم 'نقد' کے ساتھ ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "نگار، کراوٹی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - [ ادبیات ]  تنقید کا فن۔
"انہیں فنون میں سے ایک فنِ نقد بھی تھا۔"      ( ١٩٨٨ء، نگار (سالنامہ)، کراچی، ١٤٨ )