عربی زبان سے ماخوذ اسم فلک کو حرف تخصیص 'ا ل' کے ذریعے اسی کے جمع 'افلاک' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔