عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فلک' کے بعد فارسی مصدر'دیدن' سے ماخوذ صیغۂ امر 'بین' بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء کو"مقدمہ تاریخ و ساسنس" کے ترجمہ میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔