فکاہیہ کالم

( فُکاہِیَہ کالم )
{ فُکا + ہِیَہ + کا + لَم }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'فکاہی' کے بعد انگریزی زبان سے دخیل اسم 'کالم' لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - [ صحافت ]  اخبارات و رسائل کا وہ کالم یا حصہ جو مزاحیہ اور ظریفانہ تحریروں کے لیے مخصوص ہو۔
"اس کالم کو فکاہی کالم یا فکاہیہ کالم کہتے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٣٦ )