قطعۂ آراضی

( قَطْعَۂِ آراضی )
{ قَطِ + عَہ + اے + آ + را + ضی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قطعہ' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگایا اور عربی زبان سے ہی اسم 'آراضی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٤ء میں "قرآنی قصے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - قطعۂ زمین، زرعی زمین، کھیت۔
"مختصر قطعہ اراضی کی بنا پر مشینی کاشت بھی ممکن نہیں ہوتی۔"      ( ١٩٧٧ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ٧٧ )