اتقا

( اِتِّقا )
{ اِت + تِقا }
( عربی )

تفصیلات


وقی  اِتِّقا

عربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب "افتعال المعتل واوی" سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے، ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )
١ - ممنوعات و محرمات شرع سے اجتناب، زہد، پرہیزگاری، خدا کا خوف۔
"اتقا اور پرہیزگاری میں کبھی تزلزل واقع نہ ہوا۔"      ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٦٤ )
  • avoiding
  • shunning
  • abstaining (from);  piety
  • abstinence