اثبات المواصلات

( اِثْباتُ الْمُواصَلات )
{ اِث + با + تُل (الف غیر ملفوظ) + مُوا + صَلات }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'اثبات' کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب مفاعلہ سے مصدر 'مواصلت' کی جمع لگائی گئی ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - [ تصوف ]  احکام عبادت کا قائم رکھنا۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)