واحد غیر ندائی : قَلَمی مُرَقَّعے [قَلَمی + مُرَق + قَعے]
جمع : قَلَمی مُرَقَّعے [قَلَمی + مُرَق + قَعے]
جمع غیر ندائی : قَلَمی مُرَقَّعوں [قَلَمی + مُرَق + قَعوں (و مجہول)]
١ - ہاتھ سے بنائی ہوئی تصویروں کی کتاب؛ (مجازاً) کسی شخص کی صورت و سیرت کا نقشہ جو الفاظ کے ذریعے کھینچا جائے۔
"فیض نے بخاری پر جو مضمون لکھا ہے یا پروفیسر محمد شفیع کا جو قلمی مرقع پیش کیا ہے اسے میں اس نوع کے بہترین مضامین میں جگہ دیتا ہوں۔"
( ١٩٨٨ء، غالب، کراچی، ١، ٨٨:٢ )