اجالا پاکھ

( اُجالا پاکھ )
{ اُجا + لا + پاکھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے الفاظ 'اُجالا' اور 'پاکھ' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
١ - چاندنی راتیں۔
"ساون کا مہینہ اور اجالے پاکھ کی پنچمی اور برسپت یعنی جمعرات کے دن کی چہل پہل بھی یادگار رہے۔"      ( ١٨٩٤ء، کامنی، ٥٩ )