عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قواعد' کے ساتھ فارسی مصدر 'نوشتن' سے ماخوذ صیغہ امر 'نویس' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٨ء میں "نئی اردو قواعد" میں مستعمل ملتا ہے۔