قوس نما

( قَوس نُما )
{ قَوس (و لین) + نُما }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قوس' کے ساتھ فارسی مصدر 'نمودن' سے مشتق صیغہ امر 'نما' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - قوسی، کمان کی وضع کا، کمان کی شکل کا، محراب دار، محرابی۔ (فرہنگ آصفیہ؛ نوراللغات؛ مہذب اللغات)