قول کا پکا

( قَول کا پَکّا )
{ قَول (و لین) + کا + پَک + کا }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قول' کے ساتھ 'کا' بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'پکا' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
واحد غیر ندائی   : قَول کے پَکّے [قَول (و لین) + کے + پَک + کے]
جمع   : قَول کے پَکّے [قَول (و لین) + کے + پَک + کے]
١ - بات کا پکا، سچا، وہ جو کہے کرے۔ (نوراللغات؛ جامع اللغات)