رائل فیملی

( رائِل فَیْملی )
{ را + اِل (کسرہ ا خفیفہ) + فَیم (ی لین) + لی }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ صفت 'رائل' کے ساتھ انگریزی اسم 'فیملی' لگا مرکب 'رائل فیملی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - شاہی خاندان۔
"اس کے کئی مرکبات اور اصطلاحیں بھی مستعمل ہیں جیسے رائل اکیڈمی . رائل فیملی (بول چال میں) وغیرہ۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٧٣ )