رات کا راجا

( رات کا راجا )
{ رات + کا + را + جا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'رات' کے ساتھ حرف اضافت 'کا' لگا کر سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم 'راجا' لگانے سے مرکب 'رات کا راجا' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "روشنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - رات میں جاگنے والا، رات میں کام کرنے والا۔
"آنے میں دیر کیوں ہوئی? آپ جانتے ہیں آپ بھی رات کے راجہ میں بھی رات کا راجہ۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١١٣ )