عربی زبان کے لفظ 'اَثَر' کے ساتھ 'داشتن' مصدر سے 'دار' فعل امر لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٨٦ء کو میرحسن کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔