راحیل

( راحِیل )
{ را + حِیل }
( عبرانی )

تفصیلات


Rachael  راحِیل

اصلاً عبرانی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عبرانی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٥ء کو "غزوات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک فرشتے کا نام۔
 منبر پہ جاکے عقد ہے راحیل نے پڑھا سارے ملک گواہ ہیں یا ختم انبیا      ( ١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ١٦:٥ )