اٹھتا جوبن

( اُٹْھتا جوبَن )
{ اُٹھ + تا + جو (و مجہول) + بَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اُٹْھنا' سے حالیہ ناتمام 'اٹھتا' کے ساتھ 'جوبن' لگایا گیا ہے۔ یہ مرکب توصیفی ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - جوانی کا آغاز، غفوان شباب؛ سینے کے ابھار کا زمانہ
 مست صہبائے غمزہ و انداز اٹھتا جوبن شباب کا آغاز      ( ١٨٨٠ء، قلق لکھنوی، (امیراللغات، ٦٢:٢) )