سنسکرت سے ماخوذ اسما 'راجا' اور 'بھوج' پر مشتمل مرکب 'راجا بھوج' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٧٨ء کو "کلیات غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔