عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ربط' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم 'باہم' لگانے سے مرکب اضافی 'ربط باہم' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "نگار ستمبر" میں مستعمل ملتا ہے۔