ربی

( رَبّی )
{ رَب + بی }
( عربی )

تفصیلات


ربب  رَب  رَبّی

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ ضمیر واحد متکلم لگانے 'ربی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - میرا رب۔
 روح ربی سے نا امید نہیں ہم سمجھتے ہیں رمز مولائی      ( ١٩٦٣ء، کلک موج، ٢٨ )