اٹرنی جنرل

( اَٹَرنی جَنْرل )
{ اَٹَرْ + نی + جَن + رَل }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ 'اَٹَرْنی' کے ساتھ 'جَنْرَل' بطور صفت لگایا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - صدر وکیل سرکار جو تمام سرکاری مقدموں کے متعلق قانونی کارروائی کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔
"نہ صرف اٹرنی جنرل بلکہ ہر شخص کو اختیار حاصل ہے کہ وہ اس استغاثے کو بلا لحاظ مدت جس وقت چاہے پھر زندہ کر کے چلائے۔"      ( ١٩٤٥ء، مبادی قانون فوجداری، ٢٢ )