اٹ اٹا کر

( اَٹ اَٹا کَر )
{ اَٹ + اَٹا + کَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے مصدر 'اَٹْنا' سے حاصل مصدر 'اَٹ' اور ماضی مطلق 'اَٹا' کے ساتھ 'کر' 'کرنا' مصدر سے فعل امر استعمال کیا گیا ہے۔

متعلق فعل
١ - بھرکر، پٹ کر۔
"کسی زمانے میں اس کے ضمن میں نہریں اور حوض بنے ہوئے تھے، اب اٹ اٹا کر ٹوٹ پھوٹ گئے ہیں۔"      ( ١٩٠٥ء، یادگار دہلی، ١٩٤ )