حکایت الصوت کے حوالے سے اسم صوت 'قیں' کی تکرار سے مرکب تکراری 'قیں قیں' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٦ء میں "زبان اور علم زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔