ٹائپ رائٹنگ

( ٹائِپ رائِٹِنْگ )
{ ٹا + اِپ + را + اِٹِنْگ (کسرہ ا خفیفہ + ن مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء 'ٹائپ اور رائٹنگ' پر مشتمل مرکب اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ٹائپ کے ذریعہ لکھنے کا عمل، ٹائپ کی چھپائی یا لکھائی۔
"ٹائپ رائٹر، ٹائپ رائٹنگ، ٹائپسٹ اور ٹائپنگ بھی اردو میں عام ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦١ )
  • 'deep sleep'