اصل ہندی اسم 'ٹپرا' کے ساتھ 'یا' بطور لاحقہ تصغیر ملانے سے 'ٹپریا' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ "وقائع راجپوتانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔