ٹسوے

( ٹَسْوے )
{ ٹَس + وے }
( ہندی )

تفصیلات


ٹَسْوا  ٹَسْوے

ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'ٹسوا' کی مغیرہ حالت اور جمع 'ٹسوے' ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٠ء میں "خورشید بہو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - آنسو، عموماً جھوٹ موٹ کے آنسو۔
"خورشید بہو کے ٹسوے نہ تھمنا تھے نہ تھمے۔"      ( ١٩٠٠ء، خورشید بہو، ٢٨ )