سنسکرت سے ماخوذ اسم 'ٹھمک' کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤١ء میں "عظیم بیگ چغتائی، لفٹنٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔