سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ٹھنڈا' کی جمع 'ٹھنڈے' کے ساتھ فارسی اسم 'دل' کے ساتھ 'سے' بطور حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٣٦ء میں "گرداب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔