اثربند

( اَثَربَنْد )
{ اَثر + بَنْد }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'اَثَر' کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر'بَسْتَن' سے فعل امر 'بَنْد' ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔

صفت ذاتی
١ - وہ تعویذ یا نقش جو جادو یا دعا وغیرہ کے عمل کو باطل کر دے۔
 روز آئے نہ کیوں فاتحہ پڑھنے کو وہ دلبر لوح لحد عاشق صادق ہے اثربند      ( ١٨٥٧ء، دیوانِ یاس، ٧٤ )