صوفی مذہب

( صُوفی مَذْہَب )
{ صُو + فی + مَذ + ہَب }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'صوفی' کے بعد عربی اسم 'مذہب' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٤٢١ء کو "بندہ نواز، معراج العاشقین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - صوفیوں کے مسلک پر عمل پیرا، صوفیوں کے خیالات و عقائد کو ماننے والا۔
"ظاہر و باطن کی ترتیب بوجکر قائم اچھے تو اسے صوفی مذہب بولتے ہیں۔"      ( ١٤٢١ء، بندہ نواز، معراج العاشقین، )