صوفی نما

( صُوفی نُما )
{ صُو + فی + نُما }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'صوفی' کے بعد فارسی مصدر 'نمودن' کا صیغہ امر 'نما' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٩٥ء "دیپک پتنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جو بظاہر صوفی نظر آئے، وضع قطع سے صوفی معلوم ہو، صوفی کی طرح، متقی، پرہیز گار، پارسا۔
 جو تھا صاف دل نیز صوفی نما بھنور سوں کر لے جال میں آسما      ( ١٦٩٥ء، دیپک پتنگ، ٢٠ )