اثر آثار

( اَثَر آثار )
{ اَثَر + آ + ثار }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'اَثَر' کے ساتھ اس کی جمع آثار لگائی گئی ہے۔ ١٨٣٩ء کو "مکاشفات الاسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - علامت، نشان، کھوج؛ بقیہ (جس سے کل کے سابق وجود کا پتا چلے)۔
"شمالی مسقف کا کوئی اثر آثار نہیں رہا۔"      ( ١٩٣٢ء، اسلامی فن تعمیر، ٣٧ )