شاطرانہ

( شاطِرانَہ )
{ شا + طِرا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


شطر  شاطِر  شاطِرانَہ

عربی سے مشتق اسم 'شاطر' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقہ صفت لگانے سے 'شاطرانہ' بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "مذکراتِ نیاز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - شاطر سے منسوب، چالبازی سے۔
"غرض وہ سب کچھ کر گزرتا ہے جو خود . اپنی شاطرانہ کامیابی پر مسرور ہوتا۔"      ( ١٩٨٦ء، حیات سلیمان، ٣٨٠ )