فارسی اسم 'شاہراہ' کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم 'عام' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو "نیاز فتحپوری، شخصیت اور فکروفن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔