عربی زبان سے ماخوذ اسم 'شرم' کے بعد 'و' بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم 'حیا' لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "اور انسان مر گیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔