اٹکھیل پن

( اَٹْکھیل پَن )
{ اَٹ + کھیل (ی مجہول) + پَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت کے لفظ 'اٹکھیل' کے ساتھ لاحقۂ کیفیت 'پن' لگایا گیا ہے۔ 'پَنا' 'پَن' کی مغیرہ صورت ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - چلبلاپن، چنچل پن، شوخی۔
"اوسی اٹکھیل پنے اور الڑھ پن کے ساتھ دیکھتا بھالتا چلا جاتا تھا۔"      ( ١٨٠٣ء، رانی کیتکی، ٦ )