شسستگی

( شُسْستَگی )
{ سَش + تَگی }
( فارسی )

تفصیلات


شُسْتَہ  شُسْستَگی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'شستہ' سے 'ہ' حذف کرکے 'گ' لگایا اس کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت بڑھانے سے 'شستگی' بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - صفائی ستھرائی، سلاست، عمدگی، اچھائی، خوبی، خالص ہونا۔
"بولی میں زبان کی شستگی نہیں پائی جاتی۔"      ( ١٩٨٥ء، البدیع، ٢٧ )
  • دَرُسْتی
  • پاکیزْگی