سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'شکتی' کے بعد سنسکرت زبان ہی کا اسم 'پوجا' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٢ء کو "روح اسلام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔