شلنگ

( شِلِنْگ )
{ شِلِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


shilling  شِلِنْگ

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٦ء کو "علم حساب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - برطانوی سکہ جو کہ پونڈ کا بیسواں حصہ ہے۔
"لڑکی کافی کے بیجوں کی فیکٹری میں کام کرتی ہے اور ہفتے کے ٨٠ شلنگ کماتی ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، مضامین فرحت، ١٧٨:٤ )