شکم پرستی

( شِکَم پَرَسْتی )
{ شِکَم + پَرَس + تی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'شکم' کے بعد فارسی مصدر 'پرستیدن' سے صیغہ امر 'پرست' بطور لاحقۂ فاعلی کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - پیٹ پوجا۔
ان کی شکم پرستی کو ابھارا جا رہا ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٥٠١ )