شکی مزاج

( شَکّی مِزاج )
{ شَک + کی + مِزاج }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'شکی' کے ساتھ عربی اسم 'مزاج' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "قومی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ہر ایک پر شک کرنے والا، وہمی۔
"وہ تو میری بیوی کے پاس ہے بڑی شکی مزاج ہے اکثر اسی کے پاس رہتا ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٨٤ )