شل

( شِل )
{ شِیل }
( انگریزی )

تفصیلات


Shell  شِل

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٣ء "بست سالہ عہد حکومت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : شِلْز [شِلْز]
١ - پھٹنے والا آہنی گولا، توپ کا گولا، بم کا گولا۔
"معلوم ہوا کہ یا تو بم چلے ہی نہیں یا سمندر میں گرے دو چار شل البتہ آبادی پر گرے۔"      ( ١٩٦٦ء، ساقی، کراچی، ستمبر، ١٥٦ )