اتنے کے لیے

( اِتْنے کے لِیے )
{ اِت + نے + کے + لِیے }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اِتنا' کی مغیرہ صورت 'اِتنے' کے ساتھ 'کے لِیے' لگایا گیا ہے۔ ١٧٨٠ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - اس غرض سے، اس مقصد سے۔
 صرف اتنے کے لیے آنکھیں ہمیں بخشی گئیں دیکھیے دنیا کے منظر اور یہ عبرت دیکھیے      ( ١٩٢٠ء، روح ادب، ٨٦ )