اتنے واسطے

( اِتْنے واسِطے )
{ اِت + نے + وا + سِطے }

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اِتْنا' کی مغیرہ صورت 'اِتْنے' کے ساتھ عربی زبان سے لفظ 'واسِطَہ' کی مغیرہ صورت 'واسطے' استعمال کیا گیا ہے۔

متعلق فعل
١ - اتنے لیے۔     
 چیرتا تھا کوہ کو فرہاد اتنے واسطے تھی اسے چھاتی پہ رکھنے واسطے سل کی تلاش     رجوع کریں:  اِتْنے لِیے ( ١٨٠٥ء، دیوان بیختہ، رنگین، ٥٨ )