اصلاً عربی ترکیب ہے، عربی زبان سے مشتق اسم 'لسان' کے ساتھ 'ا ل' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی اسم 'غیب' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "مقالاتِ حالی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔