عربی زبان سے مشتق اسم 'لذت' کے بعد فارسی مصدر 'کوشیدن' سے صیغۂ امر 'کوش' بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٢ء کو "رسالہ اردو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔