عربی زبان سے مشتق اسم 'لذت' کے ساتھ 'ی'بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'لذتی' بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء "گلشنِ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔